محبت اندھا انتقام کا نام ہے، کبھی عشق میں مبتلا کرتی ہے اور کبھی بڑے بڑے امتحان میں، بنگلہ یاسمین کے جوڑے نے بھی اپنی محبت کو گولیوں سے چھلنی کرکے امر کر دی –

جھنگ : محبت کا اندوہناک انجام، قاتل نے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
جھنگ : سبحان نامی لڑکے نے ناصرہ نامی خاتون کو بزریعہ فائر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔
جھنگ : افسوسناک واقعہ تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ بنگلہ یاسمین میں پیش آیا،

جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کرنے والا قاتل مقتولہ کو اپنے ساتھ بھگا کر لایا تھا۔

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،
جھنگ : ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جھنگ : ہر زاویے سے کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : میرٹ کی بنیاد پر کیس کو یکسو کیا جائیگا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500+