شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے
معروف عالم دین سید شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ۔
ماسٹر محمد اشرف شاہ چشتی کے چھوٹے بھائی
معروف عالم دین شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے ہیں۔اسکا نماز جنازہ آج صبح 8 بجے جنازہ گاہ حویلی بہادر شاہ میں ادا کیا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +