شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)محرم الحرام قیامِ امن کے حوالے سے تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس ان ایکشن، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ پولیس کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ غیر معمولی ایکشن سرچ آپریشن کے دوران ڈکیتی اور رابری میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئیے

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)محرم الحرام قیامِ امن کے حوالہ سے تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس ان ایکشن
ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ پولیس کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ غیر معمولی ایکشن سرچ آپریشن کے دوران ڈکیتی اور رابری میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئیے –

اس کاروائی پر ڈی پی او جھنگ کی طرف سے ایس ایچ تھانہ شورکوٹ سٹی اور انکی ٹیم کو شاباش محرم الحرام میں قیام امن کیلئے ضلع بھر میں سرچ آپریشن جاری ہے،ڈی پی او جھنگ بد امنی پھیلانے والے کسی بھی شرپسند اور کریمنل آدمی کو نہیں بخشا جائیگا، محرم الحرام میں سرچ آپریشن کے ذریعے شرپسند عناصر کو قانونی شکنجے میں کسا جارہا ہے، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment