شورکوٹ۔
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ہدایت پر تحصیلدار شورکوٹ مہر غضنفر علی خان تھراج نے حویلی بہادر شاہ اور قائم بھروانہ میں مختلف دکانوں پر جا کر پرائس کنٹرول ریٹ لسٹیں چیک کیں۔
کھاد والوں کو 10000 ہزار جرمانہ
سبزی والے کو 1000 روپے جرمانہ
قائم بھروانہ کریانہ سٹور 10000 روپے جرمانہ کیا اور دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق اشیا فروخت کرنے کی ہدایات کیں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +