جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات اور سابق ضلعی ناظم جھنگ مخدوم سید اسد حیات کے قریبی رشتہ دار رائیس اعظم رتہ متہ سیداں سابق یونین ناظم سید محمد علی عمران شاہ کے بڑےا صاحبزادے اور سید محمد عدنان علی شاہ کے بھتیجے سابق ضلعی وائس چیئرمین جھنگ سید محمد عباس شاہ ،سید محمد علی شاہ ،کے چچا زاد کزن کے22 سالہ نوجوان سید جعفر صادق کی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی اس موقع پر معروف سکالر سید حیدر علی بخاری نے خطاب فرمایا بعد ازاں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم شریف پڑھایا گیا اس موقع پر پنجاب بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی جن میں ایم پی اے غلام احمد خان, ایم پی اے میاں اعظم چیلا ،سابق ایم پی اے فیصل حیات جبوانا،سابق ضلع چیئرمین کونسل جھنگ نواب بابر خان سیال،ڈسٹرکٹ بار کونسل جھنگ منیر احمد سدھانہ ،پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سید قلب عباس بخاری،سابق یونین ناظم سید چن پیر،سابق یونین ناظم انصر عباس،سابق یونین ناظم سید طاہر شاہ،غلام محمد المعروف جی ایم،سابق تحصیل ناظم سید ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے سیدہ سونیا بخاری،سابق یونین ناظم سید عاصم علی، بخاری،سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی