Skip to content

Jhang Online News

سب انسپکٹر رانا سعید احمد SHOوریام والا تعینات ۔

12/09/2024 by Rana Naeem Khan News editor
Post Views: 62

سب انسپکٹر رانا سعید احمد SHOوریام والا تعینات

Categories Uncategorized
جھنگ ( ریاض شاہد خان ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی سٹار گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی دارلسکینہ روڈ پر خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا،کیمپ میں مستحق خواتین کے پرانے اور نئے اندراج کیے گئے اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا اندراج بھی کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پاکستان کے وژن خوشحالی اور غربت کے خاتمے میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے

Leave a Comment Cancel reply

© 2025 Jhang Online News • Built with GeneratePress