گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو بڑی مقدار میں شراب سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شاہد ولد محمد اسماعیل قوم تارڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی-

اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی یاد رہے کہ گرفتار شراب فروش ملزم پر پہلے بھی مقدمات درج ہیں علاقہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے انچارج چوکی محمود کوٹ نور اکبر کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment