کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا ہے،
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،
ریسکیو سٹاف کو کالر نے بتایا کہ کھمبے پر میٹر کی تار لگاتے ہوئے واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا اور وہ کھمبے سے نیچے آ گرا،
ریسکیو سٹاف نے مریض کو ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا گیا
*Information Miscellaneous Emergency*
*Tehsil=* Shorkot
*Date*= 04-10-2024
*Nature of Emergency*: Electric Shock
*Place of incident=* Waryam Wala Adda Jhang road shorkot
*Reason=* carelessness
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا ہے،
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،
ریسکیو سٹاف کو کالر نے بتایا کہ کھمبے پر میٹر کی تار لگاتے ہوئے واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا اور وہ کھمبے سے نیچے آ گرا،
ریسکیو سٹاف نے مریض کو ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا گیا
*Victim Detail*
*1-Name* Liaqat Ali s/o Sarfraz
*Age=* 44 years
*Resident*: Waryam Wala Jhang
*Shifted to* THQ Shorkot