شور کوٹ،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس آئی انچارج چوکی جلال پور کملانہ شور کوٹ نے دوران گشت سید احسان حیدر ولد عون محمد بستی اسلام محمد شہباز ولد غلام سرور ترگڑ بستی بہاب موضع نوشہرہ سے 30بور پسٹل برامد کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر ایف آئی آر درج کروادی گئی-
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر مظفر کھچیانہ نے کہا ہمارا کام عوام الناس کی حفاظت کرنا ہے ہمارا کام قوم کو تحفظ فراہم کرنا ہے کرائم کا خاتمہ میری اولیں ترجیح ہے ان شاءاللہ علاقے بھر میں ایسے ناسوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +