جھنگ..وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر برگیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر)، چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف سی ایم کمپلینٹ سیل، سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ (سی ایم سی ایس یو)، سی ایم انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) اور سی ایم اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (سی ایم ایس ایم یو) کا دورہ جھنگ ۔ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ضلعی محکموں کے سربراہان سے میٹنگ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات کے حوالے سے افسران سے بریفنگ لی گئی۔
دفاتر میں پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔برگیڈیر ر علاؤالدین
حکومت پنجاب صحت، تعلیم، زراعت،ڈویلپمنٹ پر خصوصی فوکس کر رہی ہے۔برگیڈیر ر علاؤالدین
وزیر اعلیٰ پنجاب کاشتکاروں کیلئے کسان کارڑ،مشینری کی فراہمی،گرین ٹریکٹرز پروگرام جیسے منصوبوں کے زریعے ایگریکلچر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہیں۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سنٹر کی ری ویمپنگ لے جاری کام کو باقاعدہ چیک کرنے کے حوالے سے محکمہ بلڈنگ کے افسران کو احکامات جاری۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو یونین کونسل کی سطح پر گراؤنڈز کی بحالی کے حوالے سے ہدایات جاری۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت جلد جھنگ میں سیف سٹی پراجیکٹ مکمل ہو جائے گا۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ ایجوکیشن کے افسران گورنمنٹ سکولوں کے باقاعدہ دورہ کریں اور تدریسی عمل میں بہتری کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
سموگ کی روک تھام کیلئے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سر انجام دیں۔برگیڈیر ر بابر علاؤالدین
صفائی آپریشن،تجاوزات کے خاتمے،پیچ ورک،ڈرینجز کی صفائی،مین ہولز کو کور کرنے کے حوالے سے میونسپل کمیٹیز و لوکل گورنمنٹ کے افسران کو ہدایات جاری
جاری ترقیاتی اسکیموں میں میٹریل کی کوالٹی کا جائزہ لینے اور وقت پر مکمل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کو احکامات جاری