جھنگ بار اور شورکوٹ بار میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی واضح کامیابی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان
جھنگ: صدر کے عہدے پر 702 ووٹ لے کر فرید نواز نول کامیاب
جھنگ: مد مقابل ایڈوکیٹ منیر سدھانہ صدر کے عہدے کے لیے 335 ووٹ حاصل کر سکے
جھنگ: فرید نواز نول نے صدر کے عہدے پر 367 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی

جھنگ: نائب صدر کے لیے لیاقت بھروانہ 794 ووٹ لے کر کامیاب
جھنگ: مد مقابل طاہر حبیب نائب صدر کے عہدے کے لیے 234 ووٹ حاصل کر سکے
جھنگ: لیاقت بھروانہ نے نائب صدر کے عہدے پر 560 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی
جھنگ: جنرل سیکرٹری کے عہدے پر احمد شیر بھروانہ 752 ووٹ کے ساتھ کامیاب

جھنگ: مد مقابل رانا افضال جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے 291 ووٹ لے سکے
جھنگ: احمد شیر بھروانہ نے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر 461 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی
جھنگ: جوائنٹ سیکرٹری کے لیے نوید چڑیانہ 655 ووٹ لے کر کامیاب

جھنگ: مد مقابل زاہد سنپال جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے کے لیے 387 ووٹ حاصل کر سکے
جھنگ: نوید چڑیانہ نے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر 268 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ بار پاکستان تحریک انصاف تحصیل شورکوٹ کے صدر نواب طاہر عباس سربانہ ایڈوکیٹ کے حمایت یافتہ پروفیشنل گروپ کے امیدوار میاں اختر عباس شورکوٹ بار کے صدر منتخب ہو گئےہیں۔
مہر منور علی ملاح کی طرف سے دلی مبارک باد۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment