جھنگ : دو اوباش نوجوانوں کی کم عمر بچے کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بنا کر وائرل کردی
جھنگ : تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کا فوری تحرک، زیادتی میں ملوث حارث اور رضوان نامی ملزمان گرفتار
جھنگ : ملزمان کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
جھنگ : معصوم بچوں کیساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے سفاک ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : والدین کو آگاہی دی جائے کو وہ بچوں کیساتھ رشتہ ابلاغ مضبوط رکھیں۔دوستانہ ماحول میں ان کی سرگرمیوں کو مانیٹر کریں، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی,رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی