انتہائی افسوسناک خبر جھنگ کےنامور آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر خضر بھٹی کار حادثہ میں جاں بحق ۔بیوی ڈاکٹر شمائلہ خضر شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج شام5 بجے ان کے آباٸی گاٶں لٸو سوبھاگا میں ادا کی جاٸے گی۔
جھنگ گوجرہ روڈ آشیانہ مل کے قریب خطرناک حادثہ ویگن کار کے درمیان تصادم سے ہوا
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +