*جھنگ پولیس موٹر چور گینگ کے خلاف متحرک*
جھنگ–تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نے تین رکنی سولر موٹر چور (عمرانی گینگ) سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا
جھنگ : ملزمان کے قبضہ سے پانچ لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد، جن میں پانچ موٹریں، تین عدد انورٹر اور نقدی شامل ہے۔
جھنگ : گینگ میں سرغنہ عمران ، ساجد اور بلال شامل ہیں، جن سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔
جھنگ : دیہی علاقوں میں چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرے کو فعال رکھا جائے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی