ملتان گیس کینٹینر دھماکہ 25 افراد زخمی 5 جاں بحق ریسیکو1122 حکام زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ۔۔رانا فیصل اقبال

ملتان گیس کینٹینر دھماکہ
25 افراد زخمی 5 جان بحق ریسیکو حکام
زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

آگ لگنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور کنٹینر کے آگ والے ٹکڑے مقامی آبادی کے گھروں میں جا گرے جس کی وجہ سے آبادی کے گھر بھی متاثر

ریسکیو 1122 کا گھروں سے متاثرین کو نکالنے کے لیے سرچ آپریشن بھی جاری

ترجمان ریسکیو

Leave a Comment