وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ڈی پی او جھنگ نے ایس ایچ او تھانہ وریام والا ملک اسد اللہ کھوکھر کا تبادلہ تھانہ شورکوٹ سٹی جبکہ تھانہ شورکوٹ سٹی کے قائم مقام ایس ایچ او نور خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ،ثمر عباس،علمدار نول بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ (ر)کیپٹن بلال افتخار کیانی نے ملک اسد اللہ کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا میں تعینات تھے –

علاوہ ازیں فیصل آباد ڈویژن کے تھانہ چنیوٹ ،تھانہ ماموں کانجن ،جھنگ میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ان کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کریں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment