دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم برانچ نمبر 1 مین کمپس 485 کا رزلٹ جاری کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق
دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم برانچ نمبر 1 مین کیمپس کی شاندار کامیابی پر دی ایجوکیشن سکول سسٹم نے رزلٹ کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا-
اس پروگرام میں تمام طلباء و طالبات کے والدین نے بھی شرکت کی پروگرام میں بچوں اور بچیوں نے مختلف ٹیبلو پہ نہایت ہی اچھے انداز میں ٹیبلو پرفام کیا بچیوں اور بچوں کا رزلٹ الاؤنس کیا گیا اس شاندار پروگرام میں دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم مین برانچ چکنمبر 485 میں رزلٹ آلاؤنس کے موقع پر CEO ایجوکیشن جھنگ جناب تنویر احمد غزالی صاحب, نجف عباس شاہ ڈپٹی DEO شورکوٹ . MNA مولانا آصف معاویہ سیال صاحب .
فرید احمد مگھیانہ صاحب . پروفیسر جناب اسامہ معاذ ہاشمی سرپرست جماعت اسلامی نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام میں شرکاء سے خطاب کیا ڈاٸریکٹر دی آٸیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم سید محبوب عالم شاہ .مینجمنٹ ڈارائیکٹر مہر ثمر نواز عاطف صاحب , پرنسپل محمد بلال ، سر یونس اقبال صاحب ، سر اختر رسول صاحب سر فیاض صاحب ، سر صابر نواز صاحب
نے آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
پروگرام کے اختتام پہ ملک پاکستان اور افواج پاکستان کی سلامتی سکول میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کے حق میں دعا کی اور آخر میں کھانے کا بھی خوب اہتمام کیا گی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +