احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک غلام شبیر کے بیٹے ملک علی عامر کے بھائی ملک محمد عرفان رشتہِ ازواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ میں معروف سیاسی، سماجی کاروباری، صحافتی شخصیات کی شرکت

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک غلام شبیر کے بیٹے ملک علی عامر کے بھائی ملک محمد عرفان گزشتہ روز رشتہِ ازواج میں منسلک ہو گئے
شادی کی دعوت ولیمہ کے پر مسرت موقع پر علاقے کی معروف سیاسی، سماجی کاروباری، صحافتی شخصیات کی خصوصی شرکت شادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک-

نمایاں شخصیات میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید محمد مرتضیٰ حسین شاہ المعروف حاجی بابا ،سابقہ تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما سید گروپ جناب مخدوم زادہ سید محمد ناصر کمال شاہ صاحب، رہنما سید گروپ مہر دامان حیدر ہراج –

،چوہدری عمران شمیر ،میاں اسد عباس سرگانہ ،چوہدری عنصر عباس سہو،مہر نزاکت شہزاد دراج ،سید مرید اصغر ،چوہدری محمد عالمگیر،چوہدری علی منظور،محمد وسیم سیال,مہر علی حسن تھراج۔مہر آفتاب حسین مچڑ و دیگر معتبر شخصیات کی شرکت نیک خواہشات کا اظہار کیا –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment