معمولی تلخ کلامی پانچ سالہ بچہ سمیت دو افراد قتل،ایک زخمی ،قاتل فرار،قتل ہونے والے چاچا بھتیجا تھے، پولیس کاروائی میں مصروف

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر پانچ سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ایک زخمی –

ٹوبہ ٹیک سنگھ جانبحق شخص کی شناخت عمر حیات کے نام سے ہوئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ اپریشن جاریٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ چٹیانہ کی حدود میں بچے سمیت دو افراد قتل، ایک زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: فائرنگ کا واقعہ نواحی گاؤں 302 گ ب بھٹی چک میں پیش ایا-

ٹوبہ ٹیک سنگھ: لیاقت نامی شخص کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ اور عمر حیات نامی نوجوان جانبحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ: قتل ہونے والے دونوں افراد چچا بھتیجا ہیں، مقتول عمر حیات کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی –

ٹوبہ ٹیک سنگھ: قاتل نے گاؤں کے دیگر لوگوں کی بھی لسٹ بنا رکھی تھی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جانبحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا گیا-

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پولیس کی جانب سے قاتل کی گرفتاری کے لیے سرچ اپریشن جاری

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment