شورکوٹ:
فیسکو کی لاپرواہی کا نتیجہ غریب بیوہ عورت کی بھینس کرنٹ لگنے سے مر گئی
تفصیلات کے مطابق حلیمہ بی بی بیوہ معظم قوم منگن کے گھر کے اوپر سے بجلی کی تاریں گزرتی ہیں، پچھلے ایک دو دن سے بجلی کی تاروں سے چنگاریاں نکل رہی تھیں،
متعدد بار کالز کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی، آخرکار بجلی کی تار ٹوٹ کر بھینس پر گری جسکی وجہ سے موقع پر کرنٹ لگنے سے مرگٸی
غریب بیوہ عورت کی اعلی حکام سے نقصان کے ازالے کی اپیل-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +