سابق ایس ایچ او وریام والا رانا محمد سعید ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ۔ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری کی طرف سے خوشی کا اظہار اور مبارک باد کے پیغامات ۔

وریام والا رانا محمد سعید سب انسپکٹر پنجاب پولیس ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے دلی مبارک باد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا رانا سعید انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان ہے وہ مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں اللہ کریم سے دعا گو ہیں کہ خالق کائنات قدم قدم پر انکی حفاظت فرمائے اور اپنی ڈیوٹی پوری فرض شناسی اور ایمانداری سے سر انجام دیں

Leave a Comment