وریام والا،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزدل ملک کے بزدل وزیراعظم مودی نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ کفر ہمیشہ بزدل ہوتا ہے بزدل انسان ہمیشہ وار سوتے وقت کرتا ہے مگر اس کو یہ علم نہیں تھا کہ افواج پاکستان ایک زندہ اور پائندہ قوم ہے یہ ہمیشہ وطن عزیز کی دھرتی کی حفاظت کرنے میں دن رات ایک کر دیتے ہیں مسلمان جنگ کیلئے چھوٹا بڑا جوان پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کیلئے تیار ہے..

وریام والا،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزدل ملک کے بزدل وزیراعظم مودی نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ کفر ہمیشہ بزدل ہوتا ہے بزدل انسان ہمیشہ وار سوتے وقت کرتا ہے مگر اس کو یہ علم نہیں تھا کہ افواج پاکستان ایک زندہ اور پائندہ قوم ہے یہ ہمیشہ وطن عزیز کی دھرتی کی حفاظت کرنے میں دن رات ایک کر دیتے ہیں مسلمان جنگ کیلئے چھوٹا بڑا جوان پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کیلئے تیار ہے مودی تم اور تمہارے گماشتے سن لیں ہم اس دھرتی کیلئے تن من دھن ںچے لوٹا دیں گے مگر کسی کو وطن عزیز کی طرف میلی انکھ تک دیکھنے نہیں دیں ہم اگر مر جائیں تو شہید ہوتے ہیں اگر زندہ بچ جائیں تو غازی ہوتے ہیں یہ اعزاز اگر کسی کو حاصل ہے تو وہ مسلمان کو ہے ہم ہمہ وقت چھوٹے بڑے چلتے پھرتے بیٹھتے اٹھتے نماز میں شہادت کی دعا کرتے ہیں تو نے ہم سے پنگا لیکر ماضی میں بھی مزہ لیا تھا اور اج بھی مزہ لے چکا ہے میرے وطن کا ہر بوڑھا جوان وطن عزیز پرمر مٹنے کیلئے تیار ہے ہم جنرل حافظ عاصم منیر اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اللہ کریم ہمیں زمینی اسمانی افات سے محفوظ رکھے آمین

Leave a Comment