گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) مخیر حضرات کے تعاون سے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں رمضان دسترخوان سجا دیا گیا سینکڑوں افراد کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قاسم بشیر،اکاونٹ آفیسر محمد عمران۔خضر عباس خان۔ٹیم لیڈر للہ فاؤنڈیشن چوہدری ظفر اقبال باجوہ۔مہر صفدر حسین کھیڑا،ڈاکٹر خالد محمود، سیکرٹری جنرل سوشل ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گڑھ مہاراجہ رانا محمد نعیم خان۔گوہر عباس خان لنگاہ. انکروچمنٹ آفیسر حسیب خان لنگاہ ۔سمیت،سول سوسائٹی اور مخیر حضرات کی شرکت شہریوں کی جانب سے اس اقدام کو خوب سراہا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل کی زیرنگرانی رمضان دسترخوان یکم رمضان سے چاند رات تک لگاتار لگایا جاۓگا۔پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات۔فوڈ اتھارٹی نے کھانے کی کوالٹی کو بہترین قرار دیا سپیشل برانچ کی جانب سے انتظامات پر اطمینان۔اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے شہر کو سجا دیا گیا۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +