وریام والا، وریام والا تحصیل شورکوٹ کے رہائشی عمردراز ساقی بھرمی سیال ماسٹر محمد الیاس بھرمی سیال کا بھائی میاں اللہ دتہ مرحوم کا صاحبزادہ محمد حسنین گوہر کاوالد شاہد عمر بھرمی سیال کا چچا حافظ محمد یحیی حاجی حارث کا ماموں ماسٹر مظہر حسین گوہر جوکہ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 6بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر افا کی جائے گی
👁️ Estimated Views 283