وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) 17 ویں سالانہ محفل حمد و نعت و حسن قرآت آج بروز ہفتہ مورخہ 10 اکتوبر بعد نماز عشاء محلہ اقبال نگر منیر چوک ریلوے اسٹیشن وریام والا میں منعقد ہو رہی ہے-
جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے علاوہ نعت خواں اور قراء حضرات بھی تشریف لائیں گے،

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +