اٹھارہ ہزاری کے علاقے کھوہ بہاری والا میں گھریلو ناچاقی پر افسوسناک واقعہ، شوہر نے مبینہ طور پر گلا دبا کر 31 سالہ دو بچوں کی ماں کو قتل کر دیا، پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل، پولیس کی مزید تحقیقات جاری۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +