جھنگ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی متعلقہ افسران اور ٹرانسپورٹرز سے میٹنگ۔شہر میں ٹریفک مینجمنٹ،غیر قانونی ویگن و رکشہ سٹینڈز کا خاتمہ،سموگ کا سبب بننے والی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری۔

جھنگ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی متعلقہ افسران اور ٹرانسپورٹرز سے میٹنگ۔شہر میں ٹریفک مینجمنٹ،غیر قانونی ویگن و رکشہ سٹینڈز کا خاتمہ،سموگ کا سبب بننے والی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری۔ سرکاری کرایہ نامہ کو واضح آویزاں کرنے اور عملدرآمد کی سخت ہدایات۔

جھنگ(جاویداقبال ملاح)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی ہال،مختلف کاؤنٹرز،ڈاکٹرز روم، فارمیسی ,نرسنگ سکول اور مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا جبکہ مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کو بھی چیک کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی ہال،مختلف کاؤنٹرز،ڈاکٹرز روم، فارمیسی ,نرسنگ سکول اور مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا جبکہ مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) سالانہ عظیم الشان شیخ الاسلام و امیر شریعت کانفرنس شاہ جیونہ شریف میں منعقد ہوئی جسکی صدارت نائب حضور امیر شریعت قلندر زماں ، پیر طریقت رہبر شریعت ، پیکر جرات و غیرت ، ضیائے چشت حافظ خواجہ حضرت محمد ضیاء الحق سیالوی حمیدی سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف نے کی جبکہ میزبانی کے فرائض پیر سید محمد طاہر عمر شاہ چشتی حمیدی سیالوی شاہ جیونہ شریف نے انجام دیے۔۔

جھنگ (ریاض شاہد خان) سالانہ عظیم الشان شیخ الاسلام و امیر شریعت کانفرنس شاہ جیونہ شریف میں منعقد ہوئی جسکی صدارت نائب حضور امیر شریعت قلندر زماں ، پیر طریقت رہبر شریعت ، پیکر جرات و غیرت ، ضیائے چشت حافظ خواجہ حضرت محمد ضیاء الحق سیالوی حمیدی سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف نے … Read more

خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے والے احتجاج میں بیان۔

خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے احتجاج میں بیان لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر ڈی پی او آفس … Read more

شورکوٹ تیز رفتار مسافر وین نے 14سالہ بچہ کچل ڈالا۔۔۔رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ/ لیہ سے ساہیوال جانے والی تیز رفتار مسافر وین نے 1گھگھ کے قریب 14سالہ بچے کو کچل دیا۔۔جاں بحق ہونے والابچہ1گھگھ کا رہائشی ذوالفقار جٹ کا بیٹا تھا۔یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ لیہ سے براستہ شورکوٹ/کینٹ ساہیوال جانے والی ہائی روف سروس انتہائی اوور سپیڈ اور بے احتیاطی سے چلائی جاتی … Read more

وریام والا چکنمبر 484کی معروف شخصیت چوہدری طالب حسین جٹ چوھدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے بھائی چوہدری حکیم احتشام کے چچا چوہدری نبیل چوہدری عدیل کے والد چوہدری عبدالجبار جٹ انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج رات 8بجے چکنمبر 484کے قبرستان میں پڑھائی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا چکنمبر 484کی معروف شخصیت چوہدری طالب حسین جٹ چوھدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے بھائی چوہدری حکیم احتشام کے چچا چوہدری نبیل چوہدری عدیل کے والد چوہدری عبدالجبار جٹ انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج رات 8بجے چکنمبر 484کے قبرستان میں پڑھائی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر … Read more

جھنگ.. ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔

جھنگ.. ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا . … Read more

جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال ) چئیر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایم پی اے کا جھنگ کے دورہ پر ویمن پروٹیکشن سنٹر(دارالامان )جھنگ آ مد کے موقع پر بیگم عابدہ بشیر چوہدری ایم پی اے اور ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آ فیسر مسز ثمرہ رباب نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال ) چئیر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایم پی اے کا جھنگ کے دورہ پر ویمن پروٹیکشن سنٹر(دارالامان )جھنگ آ مد کے موقع پر بیگم عابدہ بشیر چوہدری ایم پی اے اور ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آ فیسر مسز ثمرہ رباب نے استقبال کیا اور پھولوں کا … Read more

گڑھ مہاراجہ۔نمائندہ سچ نیوز ظفراقبال ۔سفیرعباس۔مولانا شکیل عباس کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن گیارہ بجے امام بارگاہ قصر علی اصغر محلہ حُسین آباد میں ادا کی جاۓ گی۔

گڑھ مہاراجہ۔نمائندہ سچ نیوز ظفراقبال ۔سفیرعباس۔مولانا شکیل عباس کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن گیارہ بجے امام بارگاہ قصر علی اصغر محلہ حُسین آباد میں ادا کی جاۓ گی۔

ضلع جھنگ میں ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ۔ملزمان کی فائرنگ سے ہی ایک زخمی حالت میں گرفتار باقی فرار۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے جو خوشاب ، خانیوال اور جھنگ میں 18 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ، مجرم اشتہاری اور ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا

تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ حفاظتی بند میرالی” کے قریب تین موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا گرفتاری کے خوف سے گبھرا کر مشکوک ملزمان کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ حق حفاظت خود اختیاری کے تحت ناکے پر مامور پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ، ملزمان ویرانے میں چھپ گئے ساتھی ملزمان … Read more