وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تین روزہ “ہفتہ صحت کیمپ” کا انعقاد رورل ھیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ میں کیا گیا، جو 20 سے 22 نومبر تک جاری رہے گا۔۔رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب کا صحت کے فروغ کے لیے انقلاب جھنگ میں صحت کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تین روزہ “ہفتہ صحت کیمپ” کا انعقاد رورل ھیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ میں کیا گیا، جو 20 سے 22 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس کیمپ میں مختلف امراض کی تشخیص، … Read more