حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ میں تمام مسالک کی جانب سے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت ،معروف علماء کرام کا خطاب،تھانہ وریام والا ،چوکی رستم سرگانہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم کی گئی، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ اڈا پر اسرائیل کے خلاف کامیاب ریلی نکالی گئ۔ جس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام مشترکہ متحدہ علماء کونسل کا تحفظ بیت المقدس و فلسطین اور اظہار یکجہتی فلسطین کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زیر سر پرستی فضیلت الشیخ حافظ نعیم الحق امیر مرکزی ضلع جھنگ اور … Read more