تحصیل احمد پور سیال میں روزانہ کی بنیاد پر معزور افراد کی ان لائن رجسٹریشن ہو رہی ہے، جہاں معزور افراد کو معزوری کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سہیل ارتھر، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
احمد پور سیال:تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، سعید قمر خان ، خلیل … Read more