جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش کورنگےہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا، منشیات فروش کسی رعائیت کے مستحق نہیں ان کوکیفر کردار تک پہنچانا ہمارا فرض ہے، ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا ،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔بیورورپورٹ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش الیاس للہ گاہک کا انتظار کرنےلگا گاہک پہنچنے سے پہلے پولیس پہنچ گئی جنھوں نے چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر عابد حسین کے ویثرن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کے احکامات کی روشنی میں – ڈی … Read more

گزشتہ ماہ دلہا بننے والا خوبرو نوجوان نصیر احمد قادری ملاح اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار، نماز جنازہ آج بروز جمعہ 8 بجے صبح آبائی علاقہ کوٹ خیرا میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

غم خبر۔ کوٹ خیرا بستی ملاح والی۔ نصیر احمد قادری ملاح ولد محمد جہانگیر ملاح بقضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ جسکا نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک کل صبح 8 بجے قبرستان کوٹ خیرا میں پڑھایا جائے گا- اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رئیس آف بلوشہابل سید فرخ حسین بخاری کی والدہ محترمہ کی رسم قل خوانی 8 ستمبر بروز اتوار دن دو بجے ادا کی جائے گی، رپورٹ عرفان حیدر سیال

رپورٹ( عرفان حیدر سیال /بیوروچیف) گزشتہ روز ریئس آف بلوشہابل سادات گھرانہ سید غلام عباس بخاری مرحوم کی زوجہ، سید محمد اسحاق بخاری مرحوم، سید غلام شبیر بخاری کی بھابھی اور سابقہ چیئرمین یونین کونسل سیاسی و سماجی شخصیت سید فرخ حسین بخاری کی والدہ ماجدہ جوکہ 30 اگست کو انتقال کرگئی تھی – انکے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے تدارک کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام ۔ شہریوں کی بینک سے بھاری رقوم کی بحفاظت منتقلی کیلئے سپیشل پولیس اسکواڈ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے تدارک کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام ۔ شہریوں کی بینک سے بھاری رقوم کی بحفاظت منتقلی کیلئے سپیشل پولیس اسکواڈ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے تدارک کیلئے ڈی پی او … Read more

محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال جھنگ کی سپروائزر میڈم سعدیہ بی بی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے انٹرنل پروموشن امتحان 2024 میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن لے کر جھنگ کا نام روشن کر دیا ہے

جھنگ(۔ ) محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال جھنگ کی سپروائزر میڈم سعدیہ بی بی بی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے انٹرنل پروموشن امتحان 2024 میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن لے کر جھنگ کا نام روشن کر دیا ہے- تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سوشل ویلفیئر (بی … Read more

جھنگ سٹی(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ شہری تنظیم کے تینوں زونز صدر،نیا شہر اور سٹی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کااہم اجلاس،زیر صدارت مولانا عمیر الغزالی ہوا ۔جس میں جھنگ بچاؤ مارچ مین زونز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعدد فیصلے کے گئے،آخر میں شیخ انیس احمد پوری اور میاں محمد حسن کو مرکزی عاملہ کمیٹی میں شامل ہونے پر حلف لیا گیا

جھنگ سٹی ۔جھنگ شہری تنظیم کے تینوں زونز صدر،نیا شہر اور سٹی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کے نمائندہ اجلاس کا انعقاد وائس چیئرمین جھنگ ڈویژن بناو تحریک رانا رئیس احمد کی رہائشگاہ پر ہوا۔جس کی صدارت مولانا عمیر الغزالی اور نگرانی محمد شہباز نجمی نے کی ۔جس میں جھنگ بچاو مارچ مین زونز کی … Read more

شور کوٹ: اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے ناظم مالیات مولانا عبدالوحید بٹ کی زیر نگرانی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کا انتخابی عمل مکمل کر لیا گیا، جس میں صدر اور جنرل سیکرٹری کےلئے بلا مقابلہ صدر حافظ ثاقب سرور ساقی اور جنرل سیکرٹری حافظ شاہد ندیم منتخب ہوئے، اس موقع پر علماء کرام نے جماعتی ڈھانچے اور تعلیم و ترتیب کی اہمیت پر زور دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے ناظم مالیات مولانا عبدالوحید بٹ کی زیر نگرانی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر اور جنرل سیکرٹری کےلئے بلا مقابلہ صدر حافظ ثاقب سرور ساقی اور جنرل سیکرٹری حافظ شاہد ندیم منتخب ہوئے – مولانا عبدالوحید بٹ نے اجلاس سے خطاب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے بعد ضلع جھنگ کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دئیے گئے’ یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف جھنگ میں ملازمین کا احتجاج، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ، ہم اپنی تنخواہیں خود جنریٹ کرتے ہیں،وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ نہیں دیتی، یوٹیلیٹی سٹور حکومت کو بھاری ٹیکس دیتی ہے، شرکاء کا خطاب، رپورٹ ریاض شاہد خان

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے بعد ضلع جھنگ کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دئیے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف جھنگ میں ملازمین کا احتجاج، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ- جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد جھنگ میں ملازمین نے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہد منظور چشتی کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ڈسٹرکٹ جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ انہیں ضلع جھنگ کے لوکل گورنمنٹ اداروں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف جھنگ کے آڈٹ اور اکاؤنٹس کے جملہ امور کا اختیار بھی سونپ دیا گیا ہے،موصوف ضلع جھنگ کے باسی بھی ہیں، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف )شاہد منظور چشتی کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ڈسٹرکٹ جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ انہیں ضلع جھنگ کے لوکل گورنمنٹ اداروں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف جھنگ کے آڈٹ اور اکاؤنٹس کے جملہ امور کا اختیار بھی سونپ دیا گیا ہے۔ … Read more

اطلاع نماز جنازہ :مہر محمد آصف مگھیانہ (چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار جھنگ) کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب پیراڈائزسٹی سے اٹھایا جائے گا اور چک نمبر 268 کھوکھرا میں ادا کیا جائے گا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر محمد آصف مگھیانہ (چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار جھنگ) کی والدہ محترمہ جوکہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں – انکا نماز جنازہ آج 21.08.2024 بعد از نماز مغرب پیراڈائزسٹی سے اٹھایا جائے گا اور چک نمبر 268 کھوکھرا میں ادا کیا جائے گا- شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل … Read more