شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) ملک بھر کی طرح شورکوٹ کے نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں جشن عید میلاد النبی نہایت مزہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مرکزی جامع مسجد نوری قائم بھروانہ سے میلاد کمیٹی اور سنی تحریک پاکستان کی زیر قیادت جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا گیا، نبی کریم کی یوم ولادت کو شایان شان سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، مقررین کا خطاب، مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر سید روح اللّٰہ کاظمی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میلاد النبی کے جلوس کا شاندار استقبال کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ ()ملک بھر کی طرح شورکوٹ قائم بھروانہ میں بھی جشن عید میلاد النبی نہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقے قائم بھروانہ میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلہ میں مرکزی جامعہ مسجد مدنی نوری قائم بھروانہ سے میلاد کمیٹی … Read more

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب کی قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ آمد ،معروف شخصیت چوہدری صفدر ریاض چیمہ ایڈوکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ میں چوہدری صفدر ریاض چیمہ ایڈوکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)کیا آپ بھی کسی مرض میں مبتلا ہیں، عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دعائے شفاع اجتماع 24ستمبر کو فیضانِ غوثیہ مسجد کھوہ مچھڑ والا قائم بھروانہ میں ہو رہا ہے، جسمیں ہر مرض کے مریضوں کا تعویزات عطاریہ اور روحانی علاج ہو گا، امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری نے کہا کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی کسی بیماری کا مریض ہے، اس لیے قائم بھروانہ اوراطراف کی عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے آئیں، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

دنیا بھر میں اصلاحِ امت اور اللہ پاک کے آخری نبی کی دکھیاری امت کی خیرخواہی میں مضروفِ عمل عالمی دینی تحریک *دعوتِ اسلامی* اور *فیضانِ غوثیہ مسجد* کی انتظامیہ کی کاوش سےہونے والا *دعائے شفاء اجتماع* دکھیاروں اور مریضوں کیلئے خوشخبری ہے, امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری … Read more