شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ سے کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا، سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے رپورٹ جاوید اقبال ملاح،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعینات کیا گیا ہے، جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نےدلی مبارکباد دی ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعنیات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعنیات کردیا – جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد … Read more

شورکوٹ :خطیب اہلسنت علامہ محمد احسان المصطفے مجددی، علامہ عمر دراز قادری اور مبلغ دعوتِ اسلامی شہباز حسین عطاری کی نواحی علاقہ اپٹھ جنجیانہ آمد، مقامی معروف شخصیت حکیم محمد فواد اکرم الحسنی کو عمرے کی ادائیگی کے لئے روانگی کے موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور سفر بخیریت کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا،رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کے علاقہ اپٹھ جنجیانہ کی معروف شخصیت حکیم محمد فواد اکرم الحسنی سے انکی رھائش گاہ پر خطیب اھلسنت حضرت علامہ محمد احسان المصطفے مجددی صاحب اور علامہ محمد عمردراز قادری صاحب مبلغ دعوت اسلامی شہباز حسین عطاری صاحب کی ان سے ملاقات اور انکو زیارت حرمین شریفین اور ادائیگی عمرھ شریف کے لئے … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوری عروج پر، پھل سبزیاں، گوشت، چکن سمیت دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، شہری پریشان ،پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

قائم بھروانہ میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر شورکوٹ (رپورٹ میاں عثمان علی بیورو چیف)قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی ناجائز منافع خوروں کی جانب سے پھل سبزیاں اور ایشیا خوردنوش سمیت بڑا گوشت 800 روپے کلو برائلر مرغی 550 روپے کلو انڈے 35 سے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ کے صرافہ بازار میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول نفری کے ہمراہ قائم بھروانہ آمد، سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے ڈاکوؤں کی وڈیو اور تصاویر حاصل کر لی گئیں، شہری ڈاکوؤں کی شناخت کرکے تھانہ وریام والا اطلاع دیں تاکہ ان کی گرفتاری عمل لائی جائے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، میاں عثمان علی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ روز نواحی قصبہ قائم بھروانہ کے صرافہ بازار میں مبینہ طور ہونے والی ڈکیتی کی واردات.. ڈاکو عمران نامی شخص سے زیورات لے کر فرار ہوگئے، جبکہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے عمران نامی شخص کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ادارہ برائے سماجی انصاف کے زیر اہتمام ٹوبہ ٹیک سنگھ نجی ہوٹل میں اقلیتوں کی الیکشن کے عمل میں موثر شمولیت کے عنوان پر ایک مشاورتی اجلاس کا اہتمام کیاگیا۔ جس کی صدارت ادارہ برائے سماجی انصاف کےایگزیگٹو ڈائریکٹرپیٹر جیکب نے کی اور نظامت کے فرائض ادارہ کے ضلعی کوآرڈینٹر آصف منوراور پاکستان اقلیتی فورم کے سرگرم کارکن یعقوب صادق نے انجام دیئے۔ اجلاس میں جبری یا کم عمری کی شادی”جبری تبدیلی مذہب”کی روک تھام کے لئے قانون سازی سیاسی جماعتیں منشور میں شامل کریں ۔پیٹر جیکب بااختیار وفاقی اور صوبائی اقلیتی کمیشن،آئین پاکستان کے آرٹیکل 22الف پر عملدرآمد کروایاجائے- رپورٹ ڈاکٹر کنول لشاری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جبری یا کم عمری کی شادی”جبری تبدیلی مذہب”کی روک تھام کے لئے قانون سازی سیاسی جماعتیں منشور میں شامل کریں ۔پیٹر جیکب بااختیار وفاقی اور صوبائی اقلیتی کمیشن،آئین پاکستان کے آرٹیکل 22الف پر عملدرآمد کروایاجائے- قائداعظم محمد علی جناحؓ کی 11 اگست 1947ء کی تقریر کو آئین اور نصاب میں شامل کیا جائے،مطالبات جسٹس تصدق … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی ) سزائے موت کے قیدی کی ہسپتال میں وفات کے بعد آبائی علاقے قائم بھروانہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی،مبینہ طور پر شورکوٹ میں اپنی کزن کے قتل میں ملوث نوجوان کی چند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وفات پا گئے، رپورٹ میاں عثمان علی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ//جھنگ جیل میں قید سزاۓ موت کا قیدی قائم بھروانہ کا رہائشی نوجوان زیشان حیدر کھرل انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان حیدر کھرل نے شورکوٹ شہر میں رشتے کے تنازعے پر اپنی کزن کو فاٸرنگ کرکے قتل کر دیا تھا جس کو چند ماہ قبل سزاۓ موت کا حکم سنایا گیا تھا جبکہ … Read more

شورکوٹ :نواحی قصبہ قائم بھروانہ کا رہائشی سزائے موت کا قیدی ہسپتال میں وفات پا گیا

جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی ہسپتال میں فوت ہو گیا جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی قائم بھروانہ کا رہائشی زیشان حیدر کھرل ہسپتال میں فوت ہو گیا مزید تفصیلات کا انتظار

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملکی ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے پاکستان کو استحکام بخشے گے ، آج پورے ملک کی طرح ضلع جھنگ سے بھی ہزاروں کی تعداد میں راہنما اور کارکنان اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کےلے لاہور جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا قائم بھروانہ سے ایک بڑے قافلہ کے ساتھ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لاہور پہنچیں گے، رپورٹ میاں عثمان علی ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ

امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی قیادت میں آج حلقہ بھر سے ن لیگی کارکنوں کے ہمراہ اپنے پیارے لیڈر کو ویلکم کہنے لاہور پہنچیں گے قائم بھروانہ سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور استقبال کے لیے قافلہ روانہ ہو گا وی او شورکوٹ مہر خالد محمود سرگانہ امید وار MPA … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین )گورنمنٹ پرائمری سکول ککو والہ نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔آئی ایم ایف کی شرائط سے جہاں زراعت، صنعت اور کاروباری حضرات متاثر ہوئے ہیں وہیں اس کے اثرات سے عام آدمی بھی متاثر ہوا ہے اور رہی سہی کسر سرکاری ملازمیں کی پینشن پر ڈاکہ مار کر پوری طرح سے آئی ایم ایف کا ایجنڈا نافذ کر دیا گیا ہے 5 سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کیئے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)گورنمنٹ پرائمری سکول ککو والہ نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔آئی ایم ایف کی شرائط سے جہاں زراعت، صنعت اور کاروباری حضرات متاثر ہوئے ہیں وہیں اس کے اثرات سے عام آدمی بھی متاثر ہوا ہے اور رہی سہی کسر سرکاری ملازمیں کی پینشن پر ڈاکہ مار کر پوری طرح سے آئی ایم … Read more