جھنگ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد ، بچوں نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیت کے جوہر دکھائے، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں بچوں کے اندر قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں، ڈائریکٹر قاری محمد عمر فاروق، اس موقع پر معروف صحافی ریاض شاہد خان نے بھی شرکت کی
(مدارس، میں انٹرٹینمنٹ) مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا. جس میں طلباء نے خوب انجوائے کیا۔۔ برگر خود بناۓ, خود ہی کھاۓ۔ ۔ ہر ایک طالب علم نے مختلف گیمز میں حصہ لیا۔۔۔۔ باسکٹ بال، سم سم بال، بوتل کریٹ گیم، غبارے گیم، و دیگر مزید گیمز کھیل … Read more