پٹرولنگ پوسٹ چمرانوالی ضلع جھنگ نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔۔۔۔رپورٹ بیورچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز
پٹرولنگ پوسٹ چمرانوالی ضلع جھنگ نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ ایس ایس پی پٹرولنگ فصیل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی ہدایات پر ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ کاشف مسعود شیخ کی زیر نگرانی عون حیدر بھروانہ سب انسپکٹر انچارج پٹرولنگ پوسٹ چمرانوالی نے اپنے شفٹ انچارج صاحبان ممتاز حسین بھروانہ اے ایس آئی … Read more