Uncategorized
تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل پرسن اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نے شرکت کی ،بورڈ میں157 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں
تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل … Read more
جھنگ(جاویداقبال ملاح)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی ہال،مختلف کاؤنٹرز،ڈاکٹرز روم، فارمیسی ,نرسنگ سکول اور مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا جبکہ مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کو بھی چیک کیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی ہال،مختلف کاؤنٹرز،ڈاکٹرز روم، فارمیسی ,نرسنگ سکول اور مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا جبکہ مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و … Read more
جھنگ (ریاض شاہد خان) سالانہ عظیم الشان شیخ الاسلام و امیر شریعت کانفرنس شاہ جیونہ شریف میں منعقد ہوئی جسکی صدارت نائب حضور امیر شریعت قلندر زماں ، پیر طریقت رہبر شریعت ، پیکر جرات و غیرت ، ضیائے چشت حافظ خواجہ حضرت محمد ضیاء الحق سیالوی حمیدی سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف نے کی جبکہ میزبانی کے فرائض پیر سید محمد طاہر عمر شاہ چشتی حمیدی سیالوی شاہ جیونہ شریف نے انجام دیے۔۔
جھنگ (ریاض شاہد خان) سالانہ عظیم الشان شیخ الاسلام و امیر شریعت کانفرنس شاہ جیونہ شریف میں منعقد ہوئی جسکی صدارت نائب حضور امیر شریعت قلندر زماں ، پیر طریقت رہبر شریعت ، پیکر جرات و غیرت ، ضیائے چشت حافظ خواجہ حضرت محمد ضیاء الحق سیالوی حمیدی سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف نے … Read more
خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے والے احتجاج میں بیان۔
خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے احتجاج میں بیان لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر ڈی پی او آفس … Read more
شورکوٹ تیز رفتار مسافر وین نے 14سالہ بچہ کچل ڈالا۔۔۔رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
شورکوٹ/ لیہ سے ساہیوال جانے والی تیز رفتار مسافر وین نے 1گھگھ کے قریب 14سالہ بچے کو کچل دیا۔۔جاں بحق ہونے والابچہ1گھگھ کا رہائشی ذوالفقار جٹ کا بیٹا تھا۔یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ لیہ سے براستہ شورکوٹ/کینٹ ساہیوال جانے والی ہائی روف سروس انتہائی اوور سپیڈ اور بے احتیاطی سے چلائی جاتی … Read more
وریام والا چکنمبر 484کی معروف شخصیت چوہدری طالب حسین جٹ چوھدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے بھائی چوہدری حکیم احتشام کے چچا چوہدری نبیل چوہدری عدیل کے والد چوہدری عبدالجبار جٹ انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج رات 8بجے چکنمبر 484کے قبرستان میں پڑھائی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
وریام والا چکنمبر 484کی معروف شخصیت چوہدری طالب حسین جٹ چوھدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے بھائی چوہدری حکیم احتشام کے چچا چوہدری نبیل چوہدری عدیل کے والد چوہدری عبدالجبار جٹ انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج رات 8بجے چکنمبر 484کے قبرستان میں پڑھائی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر … Read more
جھنگ.. ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔
جھنگ.. ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا . … Read more
جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال ) چئیر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایم پی اے کا جھنگ کے دورہ پر ویمن پروٹیکشن سنٹر(دارالامان )جھنگ آ مد کے موقع پر بیگم عابدہ بشیر چوہدری ایم پی اے اور ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آ فیسر مسز ثمرہ رباب نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال ) چئیر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایم پی اے کا جھنگ کے دورہ پر ویمن پروٹیکشن سنٹر(دارالامان )جھنگ آ مد کے موقع پر بیگم عابدہ بشیر چوہدری ایم پی اے اور ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آ فیسر مسز ثمرہ رباب نے استقبال کیا اور پھولوں کا … Read more