قتل کی سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس متحرک.شورکوٹ سٹی پولیس نے چار مختلف مقدمات میں ملوث 7 ملزمان دھر لئے.. رپورٹ ۔۔حکیم طاہر ۔محمود جنجوعہ

قتل کی سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس متحرک.شورکوٹ سٹی پولیس نے چار مختلف مقدمات میں ملوث 7 ملزمان دھر لئے جھنگ : گرفتار ملزمان سے انٹیروگیشن جاری ہے، مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، ترجمان پولیس جھنگ : ڈی پی او کی ایس ایچ او فیصل رزاق اور انکی ٹیم … Read more

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ خانوادہ حضرت سلطان باہو نور سلطان کے والد خانوادہ حضرت سلطان باہو صاحبزادہ سلطان سیف الدین اکمل ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ کل صبح 10 بجے دربار حضرت سلطان باہو پر ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ۔۔محمد حامد سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ خانوادہ حضرت سلطان باہو نور سلطان کے والد خانوادہ حضرت سلطان باہو صاحبزادہ سلطان سیف الدین اکمل ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ کل صبح 10 بجے دربار حضرت سلطان باہو پر ادا کی جائے گی ۔۔۔

محلہ راجپوتاں والا گڑھ مہاراجہ سے رانا محمد یاسین سابق سیکرٹری کی ہمشیرہ۔رانا محمد یونس۔رانا محمد راشد۔رانا خالد قاسمی کی پھوپھی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ اڑھائی بجے قبرستان بابا نور شاہ میں ادا کی جائے گی۔۔

محلہ راجپوتاں والا گڑھ مہاراجہ سے رانا محمد یاسین سابق سیکرٹری کی ہمشیرہ۔رانا محمد یونس۔رانا محمد راشد۔رانا خالد قاسمی کی پھوپھی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ اڑھائی بجے قبرستان بابا نور شاہ میں ادا کی جائے گی۔

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس میں آئندہ 15 روز کے لیے قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے … Read more

جھنگ(عرفان حیدرسیال/ ڈویژنل بیوروچیف)محنتی فرض شناس قابل آفیسر انسپکٹر لیگل ملک محمد سعید قمر ٹھیٹھیا کا آئی جی آفس سے ٹرانسفر کرکے انسپکٹر لیگل جھنگ میں تعینات کردیا گیا جنہوں باقاعدہ طور پر اپنا چارج سنبھال لیا ہے۔

جھنگ(عرفان حیدرسیال/ ڈویژنل بیوروچیف)محنتی فرض شناس قابل آفیسر انسپکٹر لیگل ملک محمد سعید قمر ٹھیٹھیا کا آئی جی آفس سے ٹرانسفر کرکے انسپکٹر لیگل جھنگ میں تعینات کردیا گیا جنہوں باقاعدہ طور پر اپنا چارج سنبھال لیا یاد رہے کہ جھنگ میں لیگل معاملات کو دیکھنے کے لیے کوئی آفیسر تعینات نہ تھا سیٹ خالی … Read more

حویلی بہادر شاہ۔استاد اقبال عرف ملنگی ملاح۔ڈرائیورمحمدشریف ملاح کی ہمشیرہ محمد سجاد ملاح،ڈرائیور عابد علی ملاح کی والدہ،مجاہد اقبال ملاح کی پھوپھی جو کہ بروز اتوار کو حویلی کنال حویلی بہادر شاہ نہر میں گر کر وفات پا گئی تھیں انکی نمازجنازہ بستی فاروق نگرمیں ادا کردی گئی۔۔رپورٹ۔۔انور علی۔جاوید اقبال ملاح

حویلی بہادر شاہ۔ استاد اقبال عرف ملنگی ملاح۔ڈرائیورمحمدشریف ملاح کی ہمشیرہ محمد سجاد ملاح،ڈرائیور عابد علی ملاح کی والدہ،مجاہد اقبال ملاح کی پھوپھی جو کہ بروز اتوار کو حویلی کنال حویلی بہادر شاہ نہر میں گر کر وفات پا گئی تھیں اسکی نماز جنازہ بستی فاروق نگر میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں … Read more

جھنگ۔۔نوجوان نسل میں قلم کا شعوراورکھیل کا فروغ بہت ضروری ہے..ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب۔۔عرفان حیدر سیال/ ڈویژنل بیورچیف

جھنگ۔۔نوجوان نسل میں قلم کا شعوراورکھیل کا فروغ بہت ضروری ہے..ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب۔۔عرفان حیدر سیال/ ڈویثزنل بیورچیف اسلحہ کی نمائش اور منشیات کی فروخت اور استعمال معاشرے میں بہت سی برائیوں کو جنم دیتے ہیں جھنگ پولیس ان سماج دشمن سرگرمیوں کے انسداد کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور سول سوسائٹی … Read more