احمد پور سیال: معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام خوبصورت شاعر فرخ عدیل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام زیر صدارت فرزندِ حضرت کبیر انور جعفری جناب ظفر احمد پوری ہوئی، جسمیں نامور شعراء نے اپنے اپنے کلام سنا کر خوب داد سمیٹی، شاعری صرف حسن کی تعریف کا نام ہے، انسانوں کی زندگی کا بیان بھی ہے، شعراء کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

احمد پور سیال:گذشتہ شام معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام خوبصورت شاعر فرخ عدیل کے اعزاز میں شامِ شاعری کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت فرزندِ حضرت کبیر انور جعفری جناب ظفر احمد پوری نے فرمائی – محفل میں فرزندِ ناصر علی تائب جناب اسد علی تائب ، صدر بزمِ قلم اسد … Read more