وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انجمن تاجران وریام والا کے صدر و سینئر صحافی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کے ہمراہ مقامی صحافیوں کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض احمد سپرا سے ملاقات، بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی پر مبارکباد دی اور ان کے ضلع جھنگ میں پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،میاں عثمان علی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز سے
وریام والا،مہر ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا اور میڈیا نمائندگان میاں عثمان علی مہر ریاض موہانہ اور محمد مظہر محمد شعیب نے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا- میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more