اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) دربار عالیہ بابا پیر تاج الدين 18 ہزاری مع ملحقہ قبرستان بنیادی سہولتوں سے محروم، تاریخی دربار کا استقبالیہ دروازہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زائرین کے لیے نصب کولر ٹھنڈے پانی کے بجائے جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، سالانہ لاکھوں روپے ٹھیکے کی آمدنی مگر دربار کی نگہبانی نہ ہونے کے برابر، معروف سماجی شخصیت تحسین حیات اعوان کا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ

18 ہزاری کا تاریخی اور مقامی قبرستان دربار عالیہ حضرت بابا پیر تاج دین اج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم – 18 ہزاری کا مقامی قبرستان جو کہ حضرت بابا پیر تاج دین رحمت اللہ تعالی علیہ کی وجہ سے مشہور و معروف ہے اج کے ترقی یافتہ دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم، چار … Read more