شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر کا دورہ، عوامی شکایات پر ایجنٹ مافیا کو سنٹر میں داخلہ بند کر دیا، مزید کیا ہدایات جاری کیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے پولیس ملازمین کے ہمراہ حکومت پنجاب کی طرف سے بنائے گئے بے نظیر انکم سپورٹ کے سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے سیکورٹی کے انتظامات چیک کیے … Read more