شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور زمیندار کی جانب سے نویں جماعت کی غریب طالبہ کے ساتھ زبردست زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس بااثر ملزمان کی گرفتاری کیلئے لیت ولعل کا مظاہرہ کر رہی ہے والد کا آئی جی پنجاب، وزیر اعلیٰ پنجاب ،ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ کے نواحی محرم سیال میں مبینہ طور پر نہم جماعت کی طلبہ کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ – مقامی جاگیر دار وزیر حیدر بھروانہ نے طالبہ کو گھر میں اکیلا پا کر اس کی عزت تار تار کر دی – اطلاع ملتے ہی تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او مہر ریاض احمد … Read more