جھنگ :مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ، جگر گوشہ امیر المجاہدین، قائد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی، 24ستمبر کو گڑھ مہاراجہ میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے، تاریخ ساز جلسے کے لیے پنجاب بھر سے مشائخ عظام، گدی نشین، مفتیان کرام، سیاسی و سماجی شخصیات اور زمہ داران بھی شریک ہوں گے، رپورٹ مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ

( جھنگ ) مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ کا کہنا تھا کہ 24 ستمبر بروز اتوار دن 11:00 بجے نگری حضرت سلطان باھو اسٹیڈیم گڑھ مہاراجہ نزد الحرم سٹی مین روڈ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں عظیم الشان تاریخ ساز پروقار تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد … Read more