شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) رانا محمد سعید نے بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، رانا محمد سعید کی دوسری مرتبہ تھانہ وریام والا میں تعیناتی پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف پہلے کی طرح کاروائیاں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ
شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی نے جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس افسر پی ایس او ٹو ڈی پی او جھنگ سب انسپکٹر رانا محمد سعید کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع … Read more