شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں میڈیا کلب کا قیام، شہریوں کا خوشی کا اظہار، افتتاحی تقریب میں پریس کلب شورکوٹ کے سینئر ممبران کی شرکت، قائم بھروانہ کے اولین صحافی میاں عثمان علی کی محنت لگن کی تعریف، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شور کوٹ(میاں عثمان علی)قائم بھروانہ میں میڈیا آفس کا افتتاح کر دیا گیا میڈیا آفس کا افتتاح شورکوٹ پریس کلب کے صدر رانا شاہد محمود نے کیا ان کے ساتھ میڈیا ٹیم بھی موجود تھی- جس میں جنرل سیکرٹری شورکوٹ پریس کلب چوہدری شہباز سہیل راحت ، رائے رجب علی بھٹی نائب صدر،چوہدری نادر اسلم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ آمد، جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا، انتظامیہ محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت میں یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی، اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر علامہ سید روح اللہ کاظمی بھی ہمراہ تھے، رپورٹ میاں عثمان علی

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ کا دورہ، جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور … Read more