اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ڈاکو گرفتار، چھینی گئی رقم مع اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم کی کارکردگی پر عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ تھانہ آٹھارہ ہزاری میں ڈکیتی کی واردات کرنے والی تین رکنی ٹیم جو آئے روز ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے، جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا- مزکورہ ڈکیت گینگ اسلحہ کے زور پر واردات کر رہے تھے، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ … Read more