گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول ملک محمد کلیم کی نماز جنازہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی امامت میں ادا کی گئی، تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و مزہبی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، رپورٹ حامد علی سلطانی
گزشتہ رات نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ملک محمد کلیم شہید کر دیا گیا، ملک کلیم معاویہ شہید کی نماز جنازہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی امامت میں ادا کر دی گئی- تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ کپوری میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ملک کلیم … Read more