وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع نزد وریام والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مریضوں کی بڑی تعداد کا فری چیک اپ کیا گیا، شہریوں نے معروف ڈاکٹر ریحان احمد طاہر اور ان کے ہمراہ محکمہ صحت کی گاڑی اور تجربہ کار عملے کے جزبے کو سراہا اور میزبان ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی بھی تعریف کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 484کالونی نزد وریام والا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر ریحان احمد طاہر چیسٹ اسپشلسٹ شور کوٹ سے تشریف لائے انکے ہمراہ محکمہ صحت کی گاڑی اور تجربہ کار عملہ موجود تھا- جہاں پر مریضوں کے فری ایکسرے کئے گئے تقریبا … Read more