وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس کی زد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار آگئے، خوش قسمتی سے موٹر سائیکل سوار بچ نکلنے میں کامیاب، تاہم ریلوے حکام تباہ ہونے والے موٹر سائیکل کو ٹرین میں ڈال کر ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں آج علی الصبح کری والا کے مقام پر ریلوے ٹریک کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آگئے- خوش قسمتی سے موٹر سائیکل سوار جان بچا کر بھاگ نکلے، تاہم موٹر سائیکل ٹرین کی زد میں آنے سے … Read more