شورکوٹ (مہرریاض موھانہ سے) پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد، فوکل پرسن مہر شکور سیال نے معلومات کے عالمی دن کے حوالہ سے گفتگو کی، اس موقع پر تحصیل شورکوٹ کے صحافیوں اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام سیمینار شورکوٹ (مہرریاض حسین) تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ شاہ صادق نہنگ میں پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام معلومات کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور فوکل پرسن مہر عبدالشکور سیال نے عالمی … Read more

جھنگ میں ڈکیتی کی واردات، پٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدر حاجی نزر خان بلوچ کے دفتر پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر بھاری رقم لیکر فرار، رپورٹ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر حاجی نذر خان کے دفتر نزد تھانہ صدر چوک پر دن دیہاڑے ڈکیتی ڈکیتی شہر کے وسط مصروف ترین۔علاقہ میں ہونے پر شہری پریشان.

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی، جنہوں نے بچی کواپنی حفاظت میں لیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی پڑی تھی جس کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی جنہوں نےوہاں پہنچ کر بچی کواپنی حفاظت میں لیااور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا جو اب ہسپتال انتظامیہ کے پاس ہے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مدرسہ غوثیہ چشتیہ کی ذیلی برانچ جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹیٹکی میں انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی پرنور محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پیر محمد اسلم رضوی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر،حامد علی سلطانی ،مہر ریاض موہانہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مدرسہ غوثیہ چشتیہ کی ذیلی برانچ جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹیٹکی میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی پرنور محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پیر محمد اسلم رضوی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی- انجمنِ طلبہ اسلام یونٹ سرگانے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) چوہدری محمد اقبال منڈ گردوار کے والد محترم کی رسم قل خوانی آبائی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں ادا کر دی گئی، جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹروے، نواب بابر علی خان سیال ،میاں قمر حیات کاٹھیا، بہادر علی جھگڑ، راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او ،زاہد عباس انسپکٹر ،اظہر خان بلوچ ایس ایچ او سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت محکمہ مال کے افسران /صحافیوں /وکلاء سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت، رپورٹ محمد ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ)چوہدری محمّد اقبال منڈ گرداور کے والد چوہدری محمّد اشرف منڈ جو کہ وفات پا گئے تھے انکی رسم قل خوانی چک نمبر 493 باٹیاں والا شورکوٹ میں ادا کر دی گئی جس میں جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹر وے پولیس زاہد عباس انسپکٹر ۔راؤ اورنگزیب انسپکٹر پولیس جھنگ ۔ خان اظہر … Read more

جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)محمد اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات,ڈی پی او ملک طارق محبوب کی جانب سے سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ کوبطور ایس ایچ او تھانہ قادر قادر پور تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)محمد اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات,ڈی پی او ملک طارق محبوب کی جانب سے سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ کوبطور ایس ایچ او تھانہ قادر قادر پور تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا ہے کہ سب انسپکٹر محمد اجمل … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی تیس سالہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا، ریسکیو 1122 جھنگ کی بروقت کارروائی ،متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ملزم گرفتار، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،میاں بابر مصطفٰی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ* پھولوں والا چوک دھجی روڈ پر گھریلو لڑائی میں عورت کو پٹرول سے جلا کر زخمی ھونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق گھویلو جھگڑے کی بنا پر شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی. *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* ریسکیو 1122 کی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی سے) آشوب چشم کا مرض تحصیل شور کوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، آشوب چشم کے مریض احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں، آئی سپیشلسٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد ظفر علی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ سے)شورکوٹ آشوب چشم کا مرض شور کوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے آشوب چشم کا مرض شورکوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ،مدثر اسماعیل بھٹی سے)سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ,سید کامران شاہ, جیون خان ڈب,چوہدری حاکم علی, مظہر احمد تبسم،جمشید اقبال ہندلانہ سمیت دیگر سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے انتہائی قابل اور فرض شناس سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز پرموشن بیج لگا کر ان کی زمہ داریوں کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے،جھنگ کے صحافتی، سیاسی و سماجی حلقوں نے پرموٹ ہونے والوں افسران کو مبارک باد دی ہے، ضلع جھنگ کے پرموٹ ہونے والے انسپکٹرز سے لوگوں نے کس امید کا اظہار کیا ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ، حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ,سید کامران شاہ, جیون خان ڈب,چوہدری حاکم علی, مظہر احمد تبسم ،جمشید اقبال ہندلانہ ،ملک امان اللہ قمر کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے انتہائی قابل اور فرض شناس سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ریاض گجر کو ایس ایچ او صدر جھنگ، اجمل سمیجہ کو ایس ایچ او تھانہ قادر پور اور انسپکٹر ریاض سپرا کو ایس ایچ او تھانہ مسن تعینات کردیا گیا، سینیئر صحافی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے جملہ ایس ایچ اوز کو پر مبارکباد دی ہے، رپورٹ ریاض موہانہ

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔ جھنگ ریاض گجر ایس ایچ او صدر جھنگ اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور *انسپکٹر ریاض سپرا تھانہ مسن SHO تعینات*